بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیرآباد میں لگی آگ بے قابو، آرمی طلب

datetime 19  جنوری‬‮  2020

وزیرآباد میں لگی آگ بے قابو، آرمی طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرآباد میں لگی آگ بےقابو ہوگئی ، آرمی طلب،نجی ٹی وی کے مطابق وزیرآباد میں ریلوے اسٹیشن کے لکڑی کے گودام میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی، آگ پر قابو پانے کے لیے آرمی کے جوان بھی پہنچ گئے ہیں۔ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم ابھی بھی آگ… Continue 23reading وزیرآباد میں لگی آگ بے قابو، آرمی طلب

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کس دن سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 19  جنوری‬‮  2020

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کس دن سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور(آن لائن)پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہو گیا۔ صبح کے وقت دھند بڑھنے سے موٹروے کئی مقامات سے بند کی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں، بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کس دن سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کو اجازت نامہ جاری ، 10 دن میں شکار کیے جانے والے پرندوں کی حد بھی مقرر

datetime 19  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کو اجازت نامہ جاری ، 10 دن میں شکار کیے جانے والے پرندوں کی حد بھی مقرر

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے شکار کے موسم میں تلور کے شکار کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ وزارت کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول محمد عدیل پرویز کی جانب سے جاری کردہ یہ خصوصی اجازت اسلام آباد میں… Continue 23reading پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کو اجازت نامہ جاری ، 10 دن میں شکار کیے جانے والے پرندوں کی حد بھی مقرر

پنجاب حکومت کو بڑے احتجاج کا سامنا،عثمان بزدارمشکل میں پھنس گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2020

پنجاب حکومت کو بڑے احتجاج کا سامنا،عثمان بزدارمشکل میں پھنس گئے

سرگودھا(این این آئی)پنجاب بھر کے اساتذہ اپنے مطابق میں 21جنوری لاہور میں بھرپور احتجاج کریں گے۔جس کا فیصلہ اساتذہ قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب کے اجلاس میں کہا گیا کہ حکومتی وزیر کے رویہ اور پالیسیوں سے نہ تو محکمہ تعلیم کے حقیقی مسائل حل ہوئے اور نہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کو بڑے احتجاج کا سامنا،عثمان بزدارمشکل میں پھنس گئے

’’تحریک انصاف کی حکومت میں  نئے ریکارڈ قائم کرنے کے قریب‘‘عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2020

’’تحریک انصاف کی حکومت میں  نئے ریکارڈ قائم کرنے کے قریب‘‘عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا کے وزیر جنگالات و ماحولیات اور جنگلی حیات سید محمد اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے جو ملک بھر میں مثالی ترقیاتی کام کر کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی اور انشاء اللہ بہت جلد پاکستانی عوام اپنی آنکھوں سے ریکارڈ قائم ہوتے… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کی حکومت میں  نئے ریکارڈ قائم کرنے کے قریب‘‘عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

بزرگوں کے احترام کی مثال قائم کرنے والے پولیس افسر کیلئے انعام کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2020

بزرگوں کے احترام کی مثال قائم کرنے والے پولیس افسر کیلئے انعام کا اعلان

خیبر(این این آئی) انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا نے بزرگوں کے احترام کی مثال قائم کرنے والے ایڈیشنل ایس ایچ او عقیل امین کے لیے انعام کا اعلان کیا ۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں ایک بزرگ اپنی فریاد لے کر تھانے گئے اور اس دوران وہ غلطی سے ایڈیشنل اسٹیشن… Continue 23reading بزرگوں کے احترام کی مثال قائم کرنے والے پولیس افسر کیلئے انعام کا اعلان

وٹہ سٹہ کی شادی کا  ہولناک انجام

datetime 19  جنوری‬‮  2020

وٹہ سٹہ کی شادی کا  ہولناک انجام

فیصل آباد  (آن لائن)وٹہ سٹہ کی شادی کا انجام ، مشتعل شوہر نے روٹھی بیوی کومنانے میں ناکامی پر مشتعل ہو کر سسرالیوں کے گھر میں فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ، نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مارچری منتقل ، پولیس نے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ، آن لائن کے مطابق… Continue 23reading وٹہ سٹہ کی شادی کا  ہولناک انجام

ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟اعداد و شمار جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2020

ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟اعداد و شمار جاری

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان میں 2019-20 کے اعدادو شمار کے مطابق 11 کروڑ 21 لاکھ4ہزار 518 ووٹرز ہیں جن میں 6 کروڑ 23لاکھ96 ہزار149 مرد جبکہ 4 کروڑ 97 لاکھ8 ہزار369 خواتین ووٹرز ہیں ۔ملک بھر میں 23 ہزا ر 413 ڈسپلے سینٹر قائم کئے گئے ہیں جہاں پر ووٹ کی درستگی ،اندراج اور… Continue 23reading ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟اعداد و شمار جاری

فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 19  جنوری‬‮  2020

فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہو(سی پی پی) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی۔چیف جسٹس مامون رشید شیخ پیر کو درخواست پر ابتدائی سماعت کرینگے، درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا… Continue 23reading فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر