حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی،عمران حکومت اپنا ہر دن آخری دن سمجھ کر گزارے، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس،پرفارمنس اور قابلیت کا جنازہ نکل چکا ہے۔ بزدار حکومت سترہ ماہ سے اداروں کے سیکرٹریز تبدیل کرنے میں لگی ہے۔ہر ماہ ادارے کا سیکرٹری تبدیل کرنے سے گڈ گورننس بہتر نہیں ہو سکتی۔محکموں… Continue 23reading حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی،عمران حکومت اپنا ہر دن آخری دن سمجھ کر گزارے، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا