متاثرین ٹڈل دل حکومتی اقدامات پر برس پڑے ، کھری کھری سنا دیں
ساہیوال (این این آئی)ساہیوال ڈویژن کے کسانوں نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات پرعدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ساہیوال ڈویژن میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات مناسب نہیں۔ کسانوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 اضلاع میں ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے 250 لیٹر کیمیکل اسپرے فراہم کیا… Continue 23reading متاثرین ٹڈل دل حکومتی اقدامات پر برس پڑے ، کھری کھری سنا دیں