منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں وفاقی کابینہ نے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کرونا وائرس کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔

کابینہ سے وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، پاک فوج کابینہ کی منظوری کے بعد سول انتظامیہ کی مدد کے لیے خیبرپختون خوا میں تعینات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…