معیشت آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کرکے پاکستان کو مہنگائی کی دلدل میں پھینک دیا گیا، سراج الحق نے حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا
پشاور(آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کے ساتھ اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی اور معیشت آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ اسٹیٹ بینک میں آئی ایم ایف کا کارندہ بٹھا کر پاکستان کو مہنگائی کے دلدل… Continue 23reading معیشت آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کرکے پاکستان کو مہنگائی کی دلدل میں پھینک دیا گیا، سراج الحق نے حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا