2 مسافر طیارے آمنے سامنے ، خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے
کراچی (این این آئی) کراچی کی فضا میں دو مسافر طیارے خو فناک حا دثہ سے بال بال بچ گئے، دونوں پائلٹس نے حاضر دما غی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیاروں کو حادثہ سے بچایا۔تفصیلات کے مطابق ائیر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت سے پی آئی اے اور غیر ملکی ائیر لا ئن طیا رے… Continue 23reading 2 مسافر طیارے آمنے سامنے ، خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے