جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی، نیب نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا
اسلام آباد (این این آئی)نیب نے (ن )لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ منگل کو نیب نے (ن )لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ لاہور… Continue 23reading جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی، نیب نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا