وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونیوالاجلسہ ملتوی،اب یہ جلسہ کب ہوگا؟جانئے
کراچی (سی پی پی)وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونے والاجلسہ ملتوی کردیاگیا،جلسہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا27 جنوری کولاڑکانہ میں جلسہ ملتوی کردیاگیا،جلسہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیاگیا،جلسہ فروری کے پہلے ہفتے میں ہونے کاامکان ہے۔