حریم شاہ اور صندل خٹک کو ہراساں نہیں کیا بلکہ یہ دونوںخواتین تو۔۔۔ایف آئی اے نے جواب عدالت میں جمع کرادیا
لاہور(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حریم شاہ اور صندل خٹک ہراسانی کیس میں اپنا جواب عدالت میں جمع کرادیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کے خلاف ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اور حریم شاہ کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے الزامات سے متعلق اپنا جواب جمع کروادیا۔ایف… Continue 23reading حریم شاہ اور صندل خٹک کو ہراساں نہیں کیا بلکہ یہ دونوںخواتین تو۔۔۔ایف آئی اے نے جواب عدالت میں جمع کرادیا