گندم کے بحران کے بعد عوام نے چاول کھانا شروع کردیا ، 3دن کےدوران چاول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں گندم کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے ، عوام نے تنگ آکر چاول کھانا شروع کر دئیے جس کے بعد چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق گندم کے بحران نے جہاں حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے تو دوسری جانب… Continue 23reading گندم کے بحران کے بعد عوام نے چاول کھانا شروع کردیا ، 3دن کےدوران چاول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ