بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گندم بحران سے پیدا صورتحال پر پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن ، اہم سرکاری شخصیت تبدیل،ریٹائرڈ فوجی کو عہدہ سونپ دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

گندم بحران سے پیدا صورتحال پر پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن ، اہم سرکاری شخصیت تبدیل،ریٹائرڈ فوجی کو عہدہ سونپ دیا

راولپنڈی، اسلام آباد (این این آئی)گندم بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال پر پنجاب حکومت کے اقدامات ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو تبدیل کردیاگیا۔ منگل کو ڈپٹی کمشنر سیف اللہ ڈوگر کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا ،حکومت پنجاب نے کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو ڈپٹی… Continue 23reading گندم بحران سے پیدا صورتحال پر پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن ، اہم سرکاری شخصیت تبدیل،ریٹائرڈ فوجی کو عہدہ سونپ دیا

بزدار حکومت کتنے عرصے میںگرا سکتے ہیں؟ رانا مشہود کے دعوے نے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

بزدار حکومت کتنے عرصے میںگرا سکتے ہیں؟ رانا مشہود کے دعوے نے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں اور اگر ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے… Continue 23reading بزدار حکومت کتنے عرصے میںگرا سکتے ہیں؟ رانا مشہود کے دعوے نے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی

بے روزگار ہوں، ماہانہ کچھ بھی کما نہیں رہا ،اداکار محسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

بے روزگار ہوں، ماہانہ کچھ بھی کما نہیں رہا ،اداکار محسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کر دیا

لاہور(آن لائن)اداکار و گلوکارمحسن عباس نے اپنے بچے کا خرچا دینے سے انکار کرتے ہوئے عدالت میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرا دیا ہے۔اداکار محسن عباس نے سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کی بچے کا خرچے دینے کی درخواست پر جواب میں مؤقف اپنایا ہے کہ سابق اہلیہ کو پہلے بھی خرچہ ادا کرتا… Continue 23reading بے روزگار ہوں، ماہانہ کچھ بھی کما نہیں رہا ،اداکار محسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کر دیا

پی آئی اے کسی کی جاگیر نہیں ، کیوں نہ پاکستان ائیرفورس کو ہی دیدیں ؟ سپریم کورٹ نے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

پی آئی اے کسی کی جاگیر نہیں ، کیوں نہ پاکستان ائیرفورس کو ہی دیدیں ؟ سپریم کورٹ نے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد محمود کو کام سے روکنے کے خلاف… Continue 23reading پی آئی اے کسی کی جاگیر نہیں ، کیوں نہ پاکستان ائیرفورس کو ہی دیدیں ؟ سپریم کورٹ نے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

شادی کر کے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار ،جانتے ہیں برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کو کیسے پھنسانے کی کوشش کی؟

datetime 21  جنوری‬‮  2020

شادی کر کے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار ،جانتے ہیں برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کو کیسے پھنسانے کی کوشش کی؟

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرکے جائیداد ہتھیانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کے علاقے تھانہ آئی نائن کی پولیس کے مطابق ملزم رضوان جٹ سوشل میڈیا کے ذریعے دوہری شہریت کی حامل خواتین کو ورغلا کر شادی کا جھانسہ دیتا… Continue 23reading شادی کر کے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار ،جانتے ہیں برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کو کیسے پھنسانے کی کوشش کی؟

رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار ،گزشتہ سال کا سٹاک 3.7ملین ٹن ،کل ملاکر 28.2 ملین ٹن دستیاب ،رواں سال مجمو عی ضرورت کتنی تھی اور کتنی استعمال ہوئی ؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2020

رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار ،گزشتہ سال کا سٹاک 3.7ملین ٹن ،کل ملاکر 28.2 ملین ٹن دستیاب ،رواں سال مجمو عی ضرورت کتنی تھی اور کتنی استعمال ہوئی ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی بجائے 4.03 ملین ٹن گندم پروکیورمنٹ کی۔ حاصل دستاویزکے مطابق… Continue 23reading رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار ،گزشتہ سال کا سٹاک 3.7ملین ٹن ،کل ملاکر 28.2 ملین ٹن دستیاب ،رواں سال مجمو عی ضرورت کتنی تھی اور کتنی استعمال ہوئی ؟تہلکہ خیز انکشافات

نیا پاکستان ہے لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں مسئلہ ختم ہو جائیگا شاہد خاقان عباسی نے بھی آٹا بحران پر لب کشائی کردی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

نیا پاکستان ہے لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں مسئلہ ختم ہو جائیگا شاہد خاقان عباسی نے بھی آٹا بحران پر لب کشائی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں جاری آٹا بحران پر کہاہے کہ نیا پاکستان ہے لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں ، مسئلہ ختم ہو جائے گا ، نئے پاکستان کیلئے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں ، 70 روپے کلو آٹا بک رہاہے۔ حکومت کا ہر دن عوام پر… Continue 23reading نیا پاکستان ہے لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں مسئلہ ختم ہو جائیگا شاہد خاقان عباسی نے بھی آٹا بحران پر لب کشائی کردی

نااہل و نالائق سلیکٹڈ حکمران ملک میں دو پاکستان بنا رہے ہیں،حکومت پر سنگین الزام لگا دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

نااہل و نالائق سلیکٹڈ حکمران ملک میں دو پاکستان بنا رہے ہیں،حکومت پر سنگین الزام لگا دیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل و نالائق سلیکٹڈ حکمران ملک میں دو پاکستان بنا رہے ہیں، پنجاب میں وزیراعلیٰ کو پتا ہی نہیں چلتا اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) تبدیل ہو جاتا ہے لیکن جب بات سندھ کی آتی ہے تو قانون بدل جاتا… Continue 23reading نااہل و نالائق سلیکٹڈ حکمران ملک میں دو پاکستان بنا رہے ہیں،حکومت پر سنگین الزام لگا دیا گیا

آٹا، گندم کا بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کا معاملہ عدالت نے وفاق اور صوبائی حکومت سے جواب مانگ لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

آٹا، گندم کا بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کا معاملہ عدالت نے وفاق اور صوبائی حکومت سے جواب مانگ لیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں ملک بھر میں آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کا معاملہ ،عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے آٹے بحران سے متعلق تفصیلات بھی طلب کرلیں۔آٹے کے بحران سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں… Continue 23reading آٹا، گندم کا بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کا معاملہ عدالت نے وفاق اور صوبائی حکومت سے جواب مانگ لیا