پنجاب میں آٹے کے بحران کے ذمہ دار براہ راست وزیراعلیٰ پنجاب کو قرار دیدیا گیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کے بحران کے ذمہ دار براہ راست وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔سرکاری سمریوں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ فورڈ کے معاملات میں مداخلت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے آٹا بحران سے دو ماہ قبل سیاسی بنیادوں پر 19ڈسٹرکٹ… Continue 23reading پنجاب میں آٹے کے بحران کے ذمہ دار براہ راست وزیراعلیٰ پنجاب کو قرار دیدیا گیا