کرونا کے مریض کی تدفین کیلئے 2 روز میں پالیسی بنانے کی ہدایا ت جاری ، لاش کو دفنانے کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی گئی
کراچی (این ای آئی)آئی جی سندھ مشتاق مہرنے پولیس افسران کو دو روز کے اندر کورونا وائرس سے انتقال کر جانے والے مریضوں کی تدفین کیلئے پالیسی بنانیکی ہدایت کی ہے۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر نے تمام ایس ایس پیز اور ایس پیز کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس… Continue 23reading کرونا کے مریض کی تدفین کیلئے 2 روز میں پالیسی بنانے کی ہدایا ت جاری ، لاش کو دفنانے کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی گئی






























