شریف گروپ آف انڈسٹریز میں 300سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ، جانتے ہیں شہباز فیملی نے ٹیکس چوری کرنے کیلئے کون سا کھیل کھیلا؟
لاہور( این این آئی ) شہباز شریف خاندان کے خلاف نیب کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے،سابق وزیراعلی شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی کمپنیوں میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ گھوسٹ ملازمین کو ادائیگیاں ہوئیں لیکن ملازمین موجود نہیں ہیں۔نیب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز اور سلمان… Continue 23reading شریف گروپ آف انڈسٹریز میں 300سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ، جانتے ہیں شہباز فیملی نے ٹیکس چوری کرنے کیلئے کون سا کھیل کھیلا؟