تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کیسے ہوگا؟ منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا
خیرپور (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہاہے کہ 2020 الیکشن کا سال ہے، پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پیش گوئی کرتے ہوئے منظور سان نے کہا ہے پہلے پنجاب کی حکومت جائے گی بعد میں مرکز کے لیے خطرات پیدا ہوں گے۔منظور… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کیسے ہوگا؟ منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا