کرونا وائرس کا ایک اور مریض چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا طبیعت بگڑنے پر چیخ چیخ کر پکارتا لیکن کوئی مدد کو نہ آیا ، افسوسناک انکشاف
لاہور کے میو اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض بے یارو مددگار پڑا رہا اور چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا۔جیو نیوز کے مطابق میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں 73 سالہ مریض کی طبیعت بگڑی تو عملے نے بجائے آکسیجن یا دوا دینے کے اسے بیڈ سے باندھ دیا جس پر مریض… Continue 23reading کرونا وائرس کا ایک اور مریض چیختا چلاتا زندگی کی بازی ہار گیا طبیعت بگڑنے پر چیخ چیخ کر پکارتا لیکن کوئی مدد کو نہ آیا ، افسوسناک انکشاف
































