اللہ تعالی نے عورت کو ماں کی صورت اپنے تعارف کا ذریعہ بنایا،اس سے بڑا مقام اور عزت اور نہیں ہوسکتی، شہباز شریف نے شاندار پیغام دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کے بغیر زندگی نامکمل اور تصویر کائنات بے رنگ ہے، ماں، بہن، بیٹی، بیوی کی صورت میں خواتین کی موجودگی سے ہی انسانی رشتے ناطے وجود میں آتے… Continue 23reading اللہ تعالی نے عورت کو ماں کی صورت اپنے تعارف کا ذریعہ بنایا،اس سے بڑا مقام اور عزت اور نہیں ہوسکتی، شہباز شریف نے شاندار پیغام دے دیا