موسم سرما رواں سال طویل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دارکردیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما رواں سال طویل ہوسکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نظیر کے مطابق عام طور پر موسم سرما 15فروری تک ہوتا ہے، رواں سال موسم سرما 15فروری سے آگے تک جاسکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں… Continue 23reading موسم سرما رواں سال طویل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دارکردیا