جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ایک اور ہنما کرونا وائرس کا شکار ،انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل

datetime 7  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوپی(آن لائن نیوز)شاہ ولی خان راہنماء پاکستان تحریک انصاف سابق صدر صوابی یونین آف جرنلسٹس سابق صوبائی اسمبلی کے امیدوارکورونا وائرس ٹیسٹ پازٹیو آنے پر انتہائی نگہداشت وارڈ لاہور منتقل کردیا ،شاہ ولی خان کو کئی دنوں پہلے زکام کی شکایت تھی جس پر لاہور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قرنطینہ میں ڈاکٹروں کی زیر نگرانی کورنٹائن تھے ۔

ٹیسٹ پازٹیو آنے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردئے گئے ،ان سےذاتی طور پر ٹیلی فونک رابطہ ہونے پر صحت کے حوالے سے پر امیدتھے اور تمام لوگوں دوست احباب سیاسی سماجی اور صحافتی دوستوں سے بہتر صحت کیلئے اللہ تعالیٰ سے ان کے حق میں دعا کی اپیل کی، اللہ تعالیٰ تمام مریضوں سمیت شاہ ولی خان کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…