خواتین کو بھی موٹر سائیکل چلانی چاہئے، چیف جسٹس پاکستان
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ خواتین کو بھی موٹر سائیکل چلانی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بار کا دعوت نامہ دیکھا تو حیران ہوا کہ خواتین کیسے دو پہیوں پر چلیں گی۔چیف… Continue 23reading خواتین کو بھی موٹر سائیکل چلانی چاہئے، چیف جسٹس پاکستان