کرونا وائرس، عمران خان خود میدان میں آگئے ، بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار عباس بخاری نے ملاقات کی جس میں وزیرِ اعظم نے چین میں موجود پاکستانیوں خصوصاً ووہان میں موجود پاکستانی طلبا کی تمام تفصیلات اور موجودہ صورتحال دریافت کی ،ملاقات میں سیکرٹری خارجہ سہیل… Continue 23reading کرونا وائرس، عمران خان خود میدان میں آگئے ، بڑا حکم جاری کردیا