پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین نے چینی بحران کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیدیا رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے رہنما تحریک انصاف نے الزام لگا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی بحران پر مبنی رپورٹ سیاسی قرار دید ی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ روپورٹ کے پیچھے وزیراعظم عمران خان کے پرنسل سیکرٹری اعظم خان کا ہاتھ ہے ، سبسڈی سے ملنے والی رقم جیب میں نہیں جاتی ،

3ارب کی ملنے والی سبسڈی سے پاکستان کا 30ارب روپے کا فائدہ ہوا ۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر میں چینی 67روپے کلو نہ دیتا تو کرونا وائرس فنڈ میں 25کروڑ روپے کا فنڈ جمع کرواتا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کا کہنا تھا کہ چینی بحران سے متعلق جو رپورٹ تیار کی گئی ہے وہ سیاست پر مبنی ہےجس میں اعظم خان ملوث ہیں ۔ وزیراعظم کے پرنسل سیکرٹری اعظم خان عمران خان کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ میں مسلسل وزیراعظم عمران خا ن کیساتھ رابطے میں ہوں اور ان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہو ۔ تحقیقاتی کمیٹی نے بنیادی سوالات کے جوابات نہیں دیئے ۔ رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ گنے کی سپورٹ پرائس بڑھنے سے چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔180روپے سپورٹ پرائس سے ایکس ملز ریٹ 65 روپے بنتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…