جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں عمرہ سیزن میں کتنے لاکھ ویزے جاری کیے جائیں گے؟ پاکستانی معتمرین کیلئے کونسا پروگرام لانچ کر دیا گیا ؟ جانئے

datetime 5  جنوری‬‮  2020

رواں عمرہ سیزن میں کتنے لاکھ ویزے جاری کیے جائیں گے؟ پاکستانی معتمرین کیلئے کونسا پروگرام لانچ کر دیا گیا ؟ جانئے

جدہ(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے رواں عمرہ سیزن کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ تفصیلات یکم محرم 1441 ہجری سے 7 جمادی الاولی 1441 ہجری تک کی ہے۔ اس مدت کے دوران بائیس لاکھ اکتالیس ہزار ایک سو بیالیس معتمرین مملکت آئے… Continue 23reading رواں عمرہ سیزن میں کتنے لاکھ ویزے جاری کیے جائیں گے؟ پاکستانی معتمرین کیلئے کونسا پروگرام لانچ کر دیا گیا ؟ جانئے

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کی 7 ویںبرسی ،جانتے ہیں وہ پارٹی کےکتنی مرتبہ سربراہ بنے ؟

datetime 5  جنوری‬‮  2020

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کی 7 ویںبرسی ،جانتے ہیں وہ پارٹی کےکتنی مرتبہ سربراہ بنے ؟

ڈسکہ (این این آئی)  سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کی 7 ویںبرسی (آج) منائی جائے گی۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔ ملک و قوم اور جماعت اسلامی کیلئے خدمات پر مقررین قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت پیش کریں گے،… Continue 23reading سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کی 7 ویںبرسی ،جانتے ہیں وہ پارٹی کےکتنی مرتبہ سربراہ بنے ؟

توہین رسالت کیس کے ملزم حوالاتی اشرف خاں کی پراسرار ہلاکت

datetime 4  جنوری‬‮  2020

توہین رسالت کیس کے ملزم حوالاتی اشرف خاں کی پراسرار ہلاکت

ساہیوال(آن لائن) سینٹرل جیل ساہیوال میں توہین رسالت کیس کے ملزم حوالاتی اشرف خاں 35سالہ کی پراسرار ہلاکت ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے جو ڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور جو ڈیشل مجسٹریٹ حماد رضا کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔اشرف خاں موضع چلہ جھنگ کو 2016میں پولیس تھانہ صدر… Continue 23reading توہین رسالت کیس کے ملزم حوالاتی اشرف خاں کی پراسرار ہلاکت

پیپلزپارٹی کی وزارتوں کی پیشکش پر ایم کیو ایم تقسیم ہو گئی، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2020

پیپلزپارٹی کی وزارتوں کی پیشکش پر ایم کیو ایم تقسیم ہو گئی، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پیش کش پرآدھی ایم کیو ایم پیپلز پارٹی اور آدھی پی ٹی آئی کے ساتھ جانا چاہتی ہے،ان تلوں میں تیل نہیں اور یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے،ایم کیو ایم کوصرف وزارتوں کی فکرہے،عوام کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی وزارتوں کی پیشکش پر ایم کیو ایم تقسیم ہو گئی، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

یہ فیس فوراً واپس لی جائے، ٹرانسپورٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی

datetime 4  جنوری‬‮  2020

یہ فیس فوراً واپس لی جائے، ٹرانسپورٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی

کراچی(این این آئی)ڈرائیونگ لائسنس تجدید فیس میں اضافہ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کے خلاف آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔اس حوالے سے صدر آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن رانا محمد اسلم کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا ہنگامی اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔… Continue 23reading یہ فیس فوراً واپس لی جائے، ٹرانسپورٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی

دودھ کی جگہ لوگوں کو زہر پلائے جانے کا انکشاف، لوگ شدید بیماریوں کا شکار ہونے لگے

datetime 4  جنوری‬‮  2020

دودھ کی جگہ لوگوں کو زہر پلائے جانے کا انکشاف، لوگ شدید بیماریوں کا شکار ہونے لگے

لاہور (آن لائن) ملاوٹی دودھ کا استعمال بچوں اوربڑوں میں متعدد بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی دودھ میں ملاوٹ، صحت مند پنجاب کے حصول میں رکاوٹ۔۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان نواز میمن کی ہدایت پر صوبہ بھر میں شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے دودھ لے جانیوالی… Continue 23reading دودھ کی جگہ لوگوں کو زہر پلائے جانے کا انکشاف، لوگ شدید بیماریوں کا شکار ہونے لگے

بھارت کی جانب سے ویزوں کے اجراء میں مشکلات کے باعث سینکڑوں پاکستانی ہندو انتہائی اہم مذہبی رسم ادا کرنے کے منتظر، بھارتی ہٹ دھرمی ہندوؤں کی پریشانی میں اضافہ

datetime 4  جنوری‬‮  2020

بھارت کی جانب سے ویزوں کے اجراء میں مشکلات کے باعث سینکڑوں پاکستانی ہندو انتہائی اہم مذہبی رسم ادا کرنے کے منتظر، بھارتی ہٹ دھرمی ہندوؤں کی پریشانی میں اضافہ

کراچی (این این آئی)بھارت کی جانب سے ویزوں کے اجراء میں مشکلات کے باعث سینکڑوں پاکستانی ہندؤں کی استیاں گنگا جانے کی منتظر ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ڈاکٹر شریواستو چاولا کی بھابھی آشا چاولہ کی اچانک موت ہوئی۔ڈاکٹر شریواستو نے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں میں ہم نے تین بار ویزا کے لیے… Continue 23reading بھارت کی جانب سے ویزوں کے اجراء میں مشکلات کے باعث سینکڑوں پاکستانی ہندو انتہائی اہم مذہبی رسم ادا کرنے کے منتظر، بھارتی ہٹ دھرمی ہندوؤں کی پریشانی میں اضافہ

مسلمان کسی مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا،چینی مسلمانوں کے متعلق تشویشناک خبریں، مفتی تقی عثمانی نے پاکستان کو اپنااثر و رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020

مسلمان کسی مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا،چینی مسلمانوں کے متعلق تشویشناک خبریں، مفتی تقی عثمانی نے پاکستان کو اپنااثر و رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ چین کے مسلمانوں کے بارے میں تشویشناک خبریں آرہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ وہ چینی مسلمانوں سے متعلق خبروں کی تحقیق کرے۔ معروف عالم دین نے کہا کہ پاکستان چین میں اپنا اثر… Continue 23reading مسلمان کسی مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا،چینی مسلمانوں کے متعلق تشویشناک خبریں، مفتی تقی عثمانی نے پاکستان کو اپنااثر و رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

کوئی مذہب کے نام پر دھوکہ دے سکے گا نہ ہی جھوٹے وعدوں سے بہلا سکے گا،عمران خان نے ہینڈ پمپ کی سیاست ختم کردی،شہریار آفریدی کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2020

کوئی مذہب کے نام پر دھوکہ دے سکے گا نہ ہی جھوٹے وعدوں سے بہلا سکے گا،عمران خان نے ہینڈ پمپ کی سیاست ختم کردی،شہریار آفریدی کا دعویٰ

کرک(این این آئی) وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کرک میں نلکے لگانے کے سوا کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا گیا، عمران خان نے ہینڈ پمپ اور پریشر پمپ کی سیاست ختم کردی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے کہا کہ جے یو آئی اور دیگر جماعتوں نے لوٹ… Continue 23reading کوئی مذہب کے نام پر دھوکہ دے سکے گا نہ ہی جھوٹے وعدوں سے بہلا سکے گا،عمران خان نے ہینڈ پمپ کی سیاست ختم کردی،شہریار آفریدی کا دعویٰ