بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

قرنطینہ سینٹر میں مزید درجنوں متاثرہ افراد صحت یاب، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

سکھر(این این آئی) سکھر،قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 زائرین مکمل صحتیاب قرار، صحتیاب قرار دیئے گئے زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ، ،یہ زائرین تافتان بارڈر سے 14 مارچ کو سکھر قرنطینہ لائے گئے تھے، صحتیاب قرار دیئے گئے زائرین دو بار ٹیسٹ نیگٹو آئے ہیں،ذرائع،سکھر، زائرین کو آج کسی بھی وقت ان کے گھروں کو بھیجا جائے گا، کمشنر سکھر شفیق مھیسر، تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے لیبر کالونی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں ایران تافتان بارڈر سے 14 مارچ کو منتقل کئے گئے کرونا وائرس کے

151پازیٹو زائرین میں سے 66 افراد مکمل صحتیاب قرار دے دیئے گئے ہیں اس سلسلے میں کمشنر سکھر شفیق احمد مہیسرنے بتایا کہ بتایا کہ 66 صحت یاب افراد کو ان کے گھرووں کومنتقل کیا جائیگا 14 مارچ کو ایران تافتان بارڈر سے منتقل کئے گئے 302 افراد میں سے 151 کرونا پازیٹو ظاہر ہوا ہے لائے گئے تمام افراد کو لیبت کالونی قرنطینہ میں رکھا گیا تھا : کرونا وائرس پازیٹو مبتلا 66 افراد دو بار ٹیسٹ کرائے گئے جو نیگیٹو آئے جس کہ بعد ان کو گھروں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…