گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

6  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)گیس کا شعبہ نیب کے ریڈار میں آگیا، گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ پیر کو پٹرولیم ڈویژن،او جی ڈی سی ایل اور ڈی جی پٹرولیم کنسیشن حکام سے جواب طلب کرلی گئیں ۔ دستاویز کے مطابق بتایا جائے کہ گیس قیمت کے تعین کا طریقہ کارکیا ہے ،آئل فیلڈز کو مارجنل کنسیشنز دینے کا طریقہ کار کیاہے۔

دستاویز کے مطابق ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں کمی روکنے کے لیے کیااقدامات ہوئے ؟ایل این جی اور مقامی کمپنیوں کی گیس قیمت کا موازنہ بھی طلب کرلیا گیا ، آٹھ سال میں تیل و گیس کے شعبے کی کمپنیوں کوملی مراعات کی تصیلات بھی پیش کرنے کا حکم دیا ۔ دستاویز کے مطابق بتایا جائے کہ 2013 سے اب تک کس کمپنی نے کتنی گیس دریافت کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…