ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ ہائوس میں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے
اسلام آباد (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ ہائوس میں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے ،اس موقع پر وزیراعظم عمران خان ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر اسد قیصر بھی موجود تھے،ٹرک صدر نے تاثرات قلمبند کرنے کے بعد سب سے مصافحہ کیا۔