اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

اب میرا کوئی مقصد یا سیاسی خواہش نہیں ،جہانگیر ترین کا اپنے مستقبل کےنئے لائحہ عمل کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں دوران انٹرویو کہا ہے کہ میرا اب کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے، میں بس اب اپنی فیملی اور کاروبار پر دھیان دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں بہت جلد مایو س ہونے والا آدمی نہیں ہوں۔

میں ہر حال میں خوش رہتا ہوں۔مجھے اس وقت کسی شخص سے کوئی مایوسی نہیں ۔ یاد رہے کہ آٹا اور چینی بحران میں سبسڈی کے معاملے پر جہانگیر ترین حکومت کیخلاف کھل کر سامنے آئے ہیں اور متعدد ٹی وی انٹرویوز میں تحریک انصاف سے متعلق باتیں سامنے لائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…