احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کے دائرہ اختیار سے تجاوز پر فیصلہ سنا دیا
لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کے دائرہ اختیار سے تجاوز پر فیصلہ سنا دیاعدالت نے گارمنٹس فراڈ میں گرفتار ملزم محمد حسن ارشد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو تنبیہ کا نوٹس بھی… Continue 23reading احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کے دائرہ اختیار سے تجاوز پر فیصلہ سنا دیا