ہمیں پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنا ہو گا، ماڈل کورٹس کا قیام فوری اور سستے انصاف کی جانب ایک قدم ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا زبردست اعلان
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق فوری اور سستے انصاف کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،ماڈل کورٹس کا قیام فوری اور سستے انصاف کی جانب ایک قدم ہے۔ ہفتہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز میں تقسیم اسناد کی… Continue 23reading ہمیں پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنا ہو گا، ماڈل کورٹس کا قیام فوری اور سستے انصاف کی جانب ایک قدم ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا زبردست اعلان