میں بالغ ہوں مجھے اپنی زندگی جینے کا حق ہےجان جانے کا خطرہ ہے، پریمی جوڑے نے بڑی اپیل کردی
کراچی (این این آئی) تلہار سے تعلق رکھنے والے دیدارعلی چانڈیو نے بدین ٹنڈوغلام حیدر کی شاہینہ بنت قربان لاشاری سے پسند کی شادی کرلی ہے اورضلع بدین سے تعلق رکھنے والا پریمی جوڑا تحفظ کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع بدین سے تعلق رکھنے… Continue 23reading میں بالغ ہوں مجھے اپنی زندگی جینے کا حق ہےجان جانے کا خطرہ ہے، پریمی جوڑے نے بڑی اپیل کردی