اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے وزیراعظم کی کارکردگی بارے کئے گئے تازہ ترین سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، سروے کے دوران ہر 3 میں سے 2 افراد یعنی 65 فیصد لوگوں نے مہلک وائرس
کے خلاف حکومت کے اقدامات کو قابل اعتماد قرار دیا۔اس سے قبل آسٹریلوی ادارے آئی آر آئی ایس نے بھی سروے کرایا تھا جس میں پاکستان کے 71 فیصد لوگوں نے کرونا وائرس کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیا تھا۔
The recent survey by iris communications reveals considerable satisfaction (71%) with the performance of ,PM Imran Khan, in managing Covid-19 pandemic in Pakistan.
See complete survey results on hyperlink https://t.co/zlHShMmRLq#Coronavirus #COVID19 #Pakistan #MarketResearch— iris communications (@iriscomm1) April 7, 2020