جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پیسہ ضائع کرنے کی بجائے مفت ٹیسٹ کی سہولت دی جائے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے کہا کہ کورونا ٹیسٹ کٹس کی

بیشتر سرکاری ہسپتالوں میں عدم دستیابی ہے۔ بیروزگاری کا شکارغریب عوام 5000 سے 8000 روپے فی کس پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ انہوں نے کہا کہ بے جا پیسہ ضائع کرنے کے بجائے حکومت غریب عوام کو فوراً مفت کورونا ٹیسٹ کی سہولت دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…