آٹے کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا
سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب کی طرف سے آٹا بحران پر قابو پانے کے لئے اضلاع کے آٹا سیل پوائنٹس اور ٹرکنک پوائنٹس پر آٹا کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں آٹا بحران پر قابو پانے کے لئے فلور… Continue 23reading آٹے کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا