بزدار حکومت کی جانب سے ملتان کے شہریوں کیلئے خوشخبری،اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،ملتان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ترقیاتی پیکیج کی منظوری پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اظہار تشکر کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading بزدار حکومت کی جانب سے ملتان کے شہریوں کیلئے خوشخبری،اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری