بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرنے کو پُرعزم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے، روضہ امام رضاؑ کی زیارت سے دورے کا آغاز

datetime 12  جنوری‬‮  2020

مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرنے کو پُرعزم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے، روضہ امام رضاؑ کی زیارت سے دورے کا آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے پر ایران پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے پر ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر صوبہ خراسان کے ڈپٹی گورنر جنرل نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔وزیر خارجہ مخدوم… Continue 23reading مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرنے کو پُرعزم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے، روضہ امام رضاؑ کی زیارت سے دورے کا آغاز

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انعامی رقم کہاں دینے کا اعلان کر دیا؟

datetime 12  جنوری‬‮  2020

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انعامی رقم کہاں دینے کا اعلان کر دیا؟

نیو یارک (این این آئی)امریکہ کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل جیتنے کے بعد انعامی رقم آسٹریلیا کے بش فائر فنڈ میں دیدی۔ سرینا ولیمز نے 43 ہزار امریکی… Continue 23reading ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انعامی رقم کہاں دینے کا اعلان کر دیا؟

نئے سال میں نجومیوں کی چاندی ہو گئی، لوگوں کو میٹھی گولیاں دیکر جیبیں جھاڑنے میں مصروف، نجومیوں کے حیران کن دعوے

datetime 12  جنوری‬‮  2020

نئے سال میں نجومیوں کی چاندی ہو گئی، لوگوں کو میٹھی گولیاں دیکر جیبیں جھاڑنے میں مصروف، نجومیوں کے حیران کن دعوے

سرگودھا(آن لائن) نئے سال میں نجومیوں پر عروج آنے لگا، شہری آنے والے سال کے حوالے سے حقائق جاننے کیلئے بے تاب ہونے لگے نئے سال کی آمد کے پیش نظر مختلف فٹ پاتھوں اور دکانوں میں براجمان نجومیوں کے سٹالز پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا تانتا بندھا ہوا ہے‘… Continue 23reading نئے سال میں نجومیوں کی چاندی ہو گئی، لوگوں کو میٹھی گولیاں دیکر جیبیں جھاڑنے میں مصروف، نجومیوں کے حیران کن دعوے

عراق حملے پر خاموشی، امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت، سعودی عرب کو امریکہ کا غلام قرار دیدیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

عراق حملے پر خاموشی، امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت، سعودی عرب کو امریکہ کا غلام قرار دیدیا گیا

لاہور (آن لائن) وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے عراق پر دو امریکی حملوں پر خاموشی اور امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت سے ثابت ہوگیاکہ وہ حرمین کی بجائے امریکہ کا غلام ہے۔ اعلیٰ عراقی عسکری عہدیدار… Continue 23reading عراق حملے پر خاموشی، امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت، سعودی عرب کو امریکہ کا غلام قرار دیدیا گیا

اگر یہ کام کیا گیا تو آدھی پی ٹی آئی جیلوں میں ہو گی، حکومت کا دھڑن تختہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاہ اویس نورانی نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

اگر یہ کام کیا گیا تو آدھی پی ٹی آئی جیلوں میں ہو گی، حکومت کا دھڑن تختہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاہ اویس نورانی نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی مسائل سے بے نیاز ہو کر حریم اور ترمیم میں الجھی ہوئی ہے۔ آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر متفق ہونے والے عوام کے مسائل پر کب متفق ہوں گے۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکہ قابل… Continue 23reading اگر یہ کام کیا گیا تو آدھی پی ٹی آئی جیلوں میں ہو گی، حکومت کا دھڑن تختہ کیسے ہو سکتا ہے؟ شاہ اویس نورانی نے دھماکہ خیز بات کر دی

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت اشیاء خورونوش ملنے پر یوٹیلٹی سٹورز پر رش لگ گیا، دوبارہ ریکارڈ سیل کا آغاز ہو گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت اشیاء خورونوش ملنے پر یوٹیلٹی سٹورز پر رش لگ گیا، دوبارہ ریکارڈ سیل کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان کا کہناہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکج ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کا رش، خریداری میں دلچسپی، سیلز میں بہتری آئی ہے۔،ملازمین کی طرف سے کسی بھی کوتاہی پر سخت ایکشن لیا جائیگا۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کا رش… Continue 23reading وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت اشیاء خورونوش ملنے پر یوٹیلٹی سٹورز پر رش لگ گیا، دوبارہ ریکارڈ سیل کا آغاز ہو گیا

شدید بارشیں اور برفباری متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 12  جنوری‬‮  2020

شدید بارشیں اور برفباری متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان بھر میں شدید بارش اور برفباری کے باعث متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ضلع پشین میں دومکانات کی چھتیں گرنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،انتظامیہ کی شہریوں کو کوئٹہ،لکپاس، کولپور، چاغی، کچلاک، بوستان، کوژک ٹاپ،کان مہترزئی، زیارت، ہرنائی کی جانب سفر نہ… Continue 23reading شدید بارشیں اور برفباری متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

اینٹی کرپشن پنجاب نے تاریخی ریکوری کر لی، بھاری رقوم کہاں کہاں سے حاصل کی گئیں؟

datetime 12  جنوری‬‮  2020

اینٹی کرپشن پنجاب نے تاریخی ریکوری کر لی، بھاری رقوم کہاں کہاں سے حاصل کی گئیں؟

لاہور(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سال 2019کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،گزشتہ سال 100 ارب 74کروڑ 37لاکھ 10ہزار روپے کی تاریخی ریکوری کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے ایک سال میں ایک ارب 56 کروڑ 71لاکھ 70ہزار روپے کی ڈائریکٹ، 2ارب 44کروڑ 90لاکھ 60ہزار روپے کی انڈریکٹ اور96ارب72کروڑ74لاکھ 80ہزار روپے کی لینڈ ریکوری کی۔ گزشتہ… Continue 23reading اینٹی کرپشن پنجاب نے تاریخی ریکوری کر لی، بھاری رقوم کہاں کہاں سے حاصل کی گئیں؟

ہمیں اتنے پیسے دو ورنہ کیس بنا دیں گے، پولیس بے لگام، عورتوں پر تشدد اور کپڑے پھاڑنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020

ہمیں اتنے پیسے دو ورنہ کیس بنا دیں گے، پولیس بے لگام، عورتوں پر تشدد اور کپڑے پھاڑنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ

میر پور خاص (این این آئی) میر پور خاص پولیس بے لگام چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال پیسے نہ دینے پر عورتوں پر تشدد کر ڈالا، عورتوں کے کپڑے پھاڑ ڈالے عو رتوں نے بھاگ کر اپنی جان و عزت بچائی۔تفصیلات کے مطابق ہاشم نگر، بخا ری ٹاؤن میں محمودآباد تھانے کے ایس،… Continue 23reading ہمیں اتنے پیسے دو ورنہ کیس بنا دیں گے، پولیس بے لگام، عورتوں پر تشدد اور کپڑے پھاڑنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ