وزیراعظم ہمت کریں اور فضل الرحمان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کریں،جمعیت علماء اسلام (ف) نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہمت کریں اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کریں۔ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے دوران مولانا فضل الرحمان کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ… Continue 23reading وزیراعظم ہمت کریں اور فضل الرحمان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کریں،جمعیت علماء اسلام (ف) نے بڑا دعویٰ کر دیا