روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام
ماسکو (این این آئی)روس کے ایک فوجی افسر اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام دینے کے لیے ایک ایسا طریقہ اختیار کیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔روسی فوجی افسر نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام دینے اور اس کے ساتھ اظہار محبت کے اعلان کے لیے ایک برفانی علاقے کا انتخاب کیا… Continue 23reading روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام