جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا گیا، مقبوضہ کشمیر سمیت اہم امور پر پیشرفت کا امکان

datetime 10  جنوری‬‮  2020

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا گیا، مقبوضہ کشمیر سمیت اہم امور پر پیشرفت کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز 19 سے پاکستان کا 4 روزہ دورہ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز 19 جنوری سے 22 جنوری تک پاکستان کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ایلس ویلز سری لنکا اور بھارت کے… Continue 23reading امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا گیا، مقبوضہ کشمیر سمیت اہم امور پر پیشرفت کا امکان

درآمدی اور برآمدی مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، گڈز ٹرانسپورٹرز کے احتجاج نے انوکھا رنگ اختیار کر لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

درآمدی اور برآمدی مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، گڈز ٹرانسپورٹرز کے احتجاج نے انوکھا رنگ اختیار کر لیا

کراچی (این این آئی) گڈز ٹرانسپورٹرز نے رقص کے ذریعے انوکھا احتجاج شروع کر دیا ہے۔  گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہو گئی ہے، ہڑتال ختم کرانے کے لیے تا حال وفاقی سطح پر احتجاج کرنے والے ٹرانسپورٹرز سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے اڈے پر احتجاجی رقص… Continue 23reading درآمدی اور برآمدی مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، گڈز ٹرانسپورٹرز کے احتجاج نے انوکھا رنگ اختیار کر لیا

ریکارڈنگ اس لیے نہیں کرتے کیوں کہ ڈیل کی جاتی ہے، اسلام آباد ایئر پورٹ چار دن کا مہمان ہے، کبھی بھی گر جائے گا، چیف جسٹس کے انتہائی سخت ریمارکس

datetime 10  جنوری‬‮  2020

ریکارڈنگ اس لیے نہیں کرتے کیوں کہ ڈیل کی جاتی ہے، اسلام آباد ایئر پورٹ چار دن کا مہمان ہے، کبھی بھی گر جائے گا، چیف جسٹس کے انتہائی سخت ریمارکس

کراچی (این این آئی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایئرپورٹس پر عدم سہولیات اور مسافر وں سے ناروا سلوک سے متعلق کیس کی سماعت،، چیف جسٹس کی ایڈیشنل ڈی جی سول ایوی ایشن تنویر اشرف کی سرزنش، عدالت نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تفصیلی رپورٹ دو ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے… Continue 23reading ریکارڈنگ اس لیے نہیں کرتے کیوں کہ ڈیل کی جاتی ہے، اسلام آباد ایئر پورٹ چار دن کا مہمان ہے، کبھی بھی گر جائے گا، چیف جسٹس کے انتہائی سخت ریمارکس

15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، کیا کچھ ڈرامہ کرتا رہا؟ افسوسناک واقعہ

datetime 10  جنوری‬‮  2020

15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، کیا کچھ ڈرامہ کرتا رہا؟ افسوسناک واقعہ

فیروزوالہ(این این آئی) فیروزوالہ کے علاقے خانپور سے 8 روز قبل ملنے والی 15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، باپ بیٹی کی لاش کو خانپور نہر کے پاس پھینک کر گمشدگی کا ڈرامہ رچاتا رہا۔بتایا گیاہے کہ نویں جماعت کی طالبہ مہوش کو باپ… Continue 23reading 15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، کیا کچھ ڈرامہ کرتا رہا؟ افسوسناک واقعہ

کوئٹہ بم دھماکے کے بعد سندھ میں بھی ہائی الرٹ جاری، پولیس کو اہم احکامات دیدئے گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2020

کوئٹہ بم دھماکے کے بعد سندھ میں بھی ہائی الرٹ جاری، پولیس کو اہم احکامات دیدئے گئے

کراچی (این این آئی) کوئٹہ بلاسٹ کے تناطر میں آئی جی سندھ نے پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے۔آئی جی سندھ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس سیکیورٹی اقدامات مزید سخت اور غیرمعمولی بنائے جائیں۔تمام پبلک مقامات،اہم سرکاری،نیم سرکاری عمارتوں،دفاتر،ریلوے اسٹیشنز،بس ٹرمینلز،ائیر پورٹس،حساس تنصیبات سمیت مساجد،امام بارگاہوں وغیرہ پرجملہ سیکیورٹی… Continue 23reading کوئٹہ بم دھماکے کے بعد سندھ میں بھی ہائی الرٹ جاری، پولیس کو اہم احکامات دیدئے گئے

وزیراعلیٰ کامیٹرو بس کے کرایوں پر یوٹرن عمران خان کا شاخسانہ ہے، حکومت عوام کوریلیف دینے نہیں بلکہ کس کام کے لئے آئی ہے، عظمی بخاری نے وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

وزیراعلیٰ کامیٹرو بس کے کرایوں پر یوٹرن عمران خان کا شاخسانہ ہے، حکومت عوام کوریلیف دینے نہیں بلکہ کس کام کے لئے آئی ہے، عظمی بخاری نے وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کے گورباچوف اور عثمان بزدار شہزادہ سلیم ثابت ہوئے ہیں،وزیراعظم سے لے کر ہر حکومتی شخص یوٹرن لینا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ کامیٹرو بس کے کرایوں پر یوٹرن عمران خان… Continue 23reading وزیراعلیٰ کامیٹرو بس کے کرایوں پر یوٹرن عمران خان کا شاخسانہ ہے، حکومت عوام کوریلیف دینے نہیں بلکہ کس کام کے لئے آئی ہے، عظمی بخاری نے وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر دیا

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے بارے پیش رفت، حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب دیدیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے بارے پیش رفت، حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے فیٹف کے سوالنامے کا 38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیٹف کے سوالنامے کا تفصیلی جواب بھجوادیاہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے 163 سوالات کے جواب دیئے ہیں، فیٹف سوالنامے پر پاکستانی جواب… Continue 23reading پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے بارے پیش رفت، حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب دیدیا

وزارت مذہبی امور کا قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

datetime 10  جنوری‬‮  2020

وزارت مذہبی امور کا قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور نے قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے وفاق اور صوبوں کی سطح پر پلانٹس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے،ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر قوانین میں تبدیلی کی جائے گی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کا قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان بھی کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان بھی کر دیا

راولپنڈی (این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، 91 کلومیٹر طویل موٹر وے آئندہ چند ماہ تک مکمل فعال بنا دی جائیگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کالا شاہ کاکو سے مریدکے نارووال روڈ تک 22 کلومیٹر کا پہلا سیکشن فعال بنادیا گیا ہے، جبکہ آئندہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان بھی کر دیا