اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ ، پی آئی اے کی امدادی پروازوں میں مزید ممالک کا اضافہ

datetime 9  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ ،پی آئی اے کی امدادی پروازوں میں مزید ممالک کا اضافہ کردیا گیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق 10 اپریل کو پی آئی اے کا طیارہ ڈنمارک جائے گا ،11 اپریل کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز آذربائیجان کے شہر باکو سے 125 پاکستانیوں کو وطن واپس لائے گی ،11 اپریل کو پی آئی اے کی پرواز کوالالمپور ائیرپورٹ پر 16 دن سے پھنسے 175 پاکستانی واپس لائے گی ،کوالالمپور کی پرواز جاتے ہوئے ملائیشین اور سنگاپوری سفارتی عملہ اور شہریوں کو لے جائے گی ،11 اپریل کو

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ فرانس جائے گا جو پاکستان سے فرانسیسی شہریوں اور رہائشی افراد کو لے کے جائیگا،12 اپریل کو ایک ریلیف پرواز جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو جاپانی شہریوں اور ضروری سامان لے کر روانہ ہوگی ، رپورٹ کے مطابق13 اپریل کو پی آئی اے کا خصوصی طیارہ تھائی لینڈ میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو بنکاک سے اسلام آباد لائیگا ۔ ترجمان پی آئی اے مطابق ایسے افراد جو ان پروازوں پر جانے کے خواہشمند ہوں اور ابھی تک متعلقہ سفارت خانوں نے رابطہ نا کیا ہو وہ فوری طور پر پی آئی اے سے رجوع کریں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…