سرکاری حج سکیم ، آخری روز تک ایک لاکھ 49ہزار 330 درخواستیں موصول قرعہ اندازی کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد( آن لائن ) سرکاری حج سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کے آخری روز تک ایک لاکھ 49ہزار 330 درخواستیں موصول، قرعہ اندازی 12مارچ کو ہوگی، رواں سال پاکستان سے کل ایک لاکھ 80ہزار جبکہ سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 7ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ وزارت مذہبی امور… Continue 23reading سرکاری حج سکیم ، آخری روز تک ایک لاکھ 49ہزار 330 درخواستیں موصول قرعہ اندازی کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا