جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر گرفتار 200 ملزمان کی رہائی کا حکم

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیے گئے 200 ملزمان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں پیش کیے گئے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز مختلف تھانوں کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان پر لاک ڈاون کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…