جیل حکام کی درخواست پر عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں تاریخ مقرر
کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں تاریخ مقرر کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے خلاف ارشد پپو سمیت 54 سے زائد مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جیل حکام نے مقدمات کی پروسیڈنگ بحال کرنے کے لیے عدالت سے… Continue 23reading جیل حکام کی درخواست پر عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں تاریخ مقرر


































