پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے والے ماسک کو پہننا لازمی قرار دیدیا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننا ضروری ہے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرینگے، ماسک پر پابندی کے حوالے سے سختی کی جائے گی۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے

بتایا کہ کورونا وائرس کے خلاف امریکی کمپنی کی دوا ‘’رمِڈزویئر’’ موثر ثابت ہوئی ہے۔ پاکستان بھی اسے بنائے گا اور دنیا کے 127 ممالک کو ایکسپورٹ کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ تمام صوبائی وزائے صحت سے مل کر ایک قومی پروگرام وی کیئر تشکیل دے کر ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کی ٹریننگ کا بندوبست کیا ہے۔ پاکستان کی پانچ صف اول کی میڈیکل جامعات کے ذریعے اس ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرینگے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…