احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی کاعمل کب  شروع ہوگا؟پتہ چل گیا

6  اپریل‬‮  2020

لاہور( این این آئی )احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی کاعمل کل (بدھ )سے شروع کیاجائے گا۔وفاق کی جانب سے کوروناوائرس کے تناظرمیں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ20 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کے لئے 12ہزارروپے فی خاندان کی نقدامدادی رقم فراہم کی جائے گی ۔کفالت سے مستفید ہونے والے

خاندان جو2 ہزار روپے ماہانہ کی نقد رقم لے رہے ہیں انہیں اضافی ایک ہزار روپے دیئے جائیں گے اس طرح انہیں بھی چارماہ کیلئے 12ہزار روپے کی قسط ملے گی۔مستحق خاندان بائیو میٹرک تصدیق کے بعد12ہزار روپے کی نقد امداد حاصل کر سکیں گے یہ امداد ملک بھر میں حبیب بینک لمیٹڈ اور بینک الفلاح کے18ہزار65 سیل پوائنٹس یا دکانوں کے ذریعے دی جائے گی۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…