منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ میرا 2 سال کا بیٹا پوچھ رہا ہے کہ’ ماما ‘آپ کب واپس آئیں ؟‘‘ ڈیوٹی ختم ہونے کے باوجود پاکستانی خاتون میجرکانگومیں موجود 2سالہ بیٹے کو بھول فرض کی خاطر ٹویٹر پر کیا پیغام جاری کر دیا ، انسانیت کی عظیم مثال قائم کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنشاسا(مانیٹرنگ ڈیسک) کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کی پاکستانی خاتون میجر اپنے 2سالہ بیٹے کو بھول کو ذمہ داری سے اپنے فرائض سرانجام سے رہی ہیں ، وہ کورونا کی مشکل صورتحال میں کانگو میں رہ کر اپنی فرائض پوری تندہی سے سرانجام دے رہی ہیں ،وہ اس مشکل مرحلے میں کانگو کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہتیں اور یہی رہ کر کورونا کا مقابلہ کر نا چاہتی ہیں

اس طرح کی مثال دنیا میں کم ہی ملتی ہے ، اسی خدمات پر امریکی فوج نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے آفیشل آئی ڈی پر امن مشن میں شامل پاکستان سے تعلق رکھنے والی میجر سامعہ کا ٹویٹ ری ٹویٹ کردیا۔میجر سامعہ کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ ہیں، ان کی ڈیوٹی اپریل میں ختم ہورہی تھی مگر کورونا وائرس کی وجہ سے وہ پاکستان واپس نہیں آ سکیں۔میجر سامعہ نے ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میرا 2 سال کا بیٹا پوچھ رہا ہے کہ ماما آپ کب واپس آئیں گی۔انہوں نے لکھا کہ میں پریشان ہوں لیکن میرا کام کرنے کا جنون کئی گنا بڑھ گیا ۔میجر سامعہ نے یہ پیغام دیا کہ ہم مل کر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…