جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ماں کی خدمت کرتے ہوئے بیٹا بھی کرونا سے جاں بحق، فرانس میں پاکستانی کمیونٹی سوگ میں ڈوب گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

پیرس(آن لائن)ماں کے بعد بیٹا بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا ۔ماں کی وفات کے چند دنوں بعد بیٹا موت کے منہ میں چلا گیا ۔تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سرگرم رکن اور سابق جنرل سیکرٹری طاہر گواریہ کی نانی اماں گزشتہ دنوں کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں تھیں ۔

اپنی والدہ کی خدمت پر معمور ماں کی وفات کے بعد قرنطینہ چلا گیا تھا ،جہاں اپنی والدہ کی طرح کرونا وائرس کا مقابلہ کرتے کرتے جان کی بازی ہار گئے ۔پاکستانی کیمونٹی کی اس وقت تک اٹھارہ سے زائد اموات ہو چکی ہیں اور ایک سو سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…