سید خورشید شاہ کی ضمانت بارے سندھ ہائی کورٹ نے حتمی فیصلہ سنا دیا
سکھر (این این آئی) خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کا ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی رہائی کے خلاف نیب کی درخواست… Continue 23reading سید خورشید شاہ کی ضمانت بارے سندھ ہائی کورٹ نے حتمی فیصلہ سنا دیا