نیب کو کون بلیک میل کرکے استعمال کر رہا ہے؟ رانا ثناء اللہ کا انتہائی دھماکہ خیز دعویٰ
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب کو بلیک میل کر کے سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے،نیب بلاتا کسی اور کیس میں اور گرفتار کسی اور کیس میں کر لیتا ہے،نیب کی دیانت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئے ہیں ۔ ان… Continue 23reading نیب کو کون بلیک میل کرکے استعمال کر رہا ہے؟ رانا ثناء اللہ کا انتہائی دھماکہ خیز دعویٰ