ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کرونا متاثرین کونقد امداد کی فراہمی ،شیخ رشید نے اپنی ہی حکومت پر انگلیاں اٹھا دیں، شدید تحفظات

datetime 6  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لاک ڈائون کے باعث ٹرین آپریشن بند ہونے کی وجہ سے ریلوے کوایک ہفتے کا ایک ارب سے زائد خسارے کاسامناہے۔ایک انٹر ویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرین آپریشن کی بحالی کافیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے کیاجائے گا۔حالات معمول پرآنے کے بعدمسافروں کی سہولت کیلئے پہلے

مرحلے میں22ٹرینیں چلائی جاسکتی ہیں۔انہوںنے کہا کہ احساس پروگرام میں ان لوگوں کو پیسے مل رہے ہیں جو رجسٹرڈ ہیں۔کوروونا سے جو دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوا ہے اس کا تو لسٹ میں نام نہیں ہے، دیہاڑی دار طبقے کو پیسے ملنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ انسانوں کی جان بچالو ،معیشت کو بچالو،کرونا وائرس پھیل گیا تو جنازے نہیں سنبھالے جائیں گے،کرونا وائرس سے امریکا کی چیخیں نکل گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…