اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

جن ملوں میں چینی بک چکی ہے، اس کو جلد از جلد اٹھوایا جائے،اگرایسا نہ ہوا تو چینی کا مزید بحران آئیگا، مونس الٰہی نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ شوگر سکینڈل میں براہ راست کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔ چودھری مونس الہٰی نے ایف آئی اے ابتدائی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ جن ملوں میں چینی بک چکی ہے، اس کو جلد از جلد

اٹھوایا جائے،اگرایسا نہ ہوا تو چینی کا مزید بحران آئیگا۔ انہوں نے تردید کی کہ رحیم یار خان شوگر مل کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، صرف بالواسطہ شیئر ہے۔انہوںنے کہاکہ رپورٹ کے مطابق چینی کی قومی برآمدات میں رحیم یار خان شوگر مل کا حصہ صرف 3.14 فیصد ہے،رپورٹ کا خیر مقدم کرتا ہوں، امید ہے لوگ حقائق کو ذمہ داری سے پیش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…